اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرا ر،پناہ دینے والاگرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ  دیکر فرا ر،پناہ دینے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے ۔۔

جناح کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو حراست میں لے لیا۔ جسکی جانب سے اشہاری ملزم برہاج کو پناہ دی گئی تھی جبکہ اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرا رہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں