پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو  حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ڈوگرانواں روڈ پرپولیس نے۔۔

 کارروائی کرتے ہوئے اشرف نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں