ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا ویٹرنری ہسپتالوں کا دورہ ،سہولیات کاجائزہ

ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا ویٹرنری  ہسپتالوں کا دورہ ،سہولیات کاجائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ندیم بدر نے تحصیل و ضلع فیصل آباد کے مختلف ویٹرنری ہسپتالوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے سول ویٹرنری ہسپتال 215 رب،659 گ ب،91 گ ب اور 82 گ ب کی تفصیلی انسپکشن کی۔ انہوں نے عملے کی حاضری، ہسپتالوں میں صفائی کا نظام، 9211 پر اپلوڈنگ، آؤٹ ڈور، ویکسین اور اے آئی ریکارڈز کو چیک کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں