جعلی جوس و فروٹ ڈرنکس اور ایکسپائرڈ فوڈ آئٹمز ضبط، بھاری جرمانہ

جعلی جوس و فروٹ ڈرنکس اور ایکسپائرڈ  فوڈ آئٹمز ضبط، بھاری جرمانہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی عدنان حیدر کی سربراہی فوڈسیفٹی ٹیم کی موٹروے پولیس کے ۔۔

ہمراہ ایم تھری مرید والا سروس ایریامیں مارٹ اور کیفے کارروائی کے دوران جعلی جوس و فروٹ ڈرنکس اور ایکسپائرڈ و ناقص فوڈ آئٹمز کے پیک شدہ 328 پیکٹس ،ایکسپائرڈ چاکلیٹس و جیلی بالز اور 77 پیکٹس ایکسپائرڈ بسکٹ پکڑے گئے ، گلی سڑی سبزیاں اور باسی بدبو دار کھانے بھی برآمد ہوئے ، ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا بھاری جرمانہ کیا گیا، ناقص اشیا موقع پر ہی تلف کر دی گئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں