مرید والا کے علاقہ سے نومولود بچے کی لاش برآمد

مرید والا کے علاقہ سے  نومولود بچے کی لاش برآمد

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ مرید والا کے علاقہ ظفر چوک کے قریب سے نومولود بچے کی لاش برآمد ۔۔

،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا جلد حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں