شیخوپورہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،سامان ضبط

شیخوپورہ روڈ پر تجاوزات کے  خلاف آپریشن،سامان ضبط

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سلوت سعید کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا سلسلہ بلاتعطل جاری ہے ۔

اس ضمن میں چیف آفیسر زبیر وٹو نے اپنی نگرانی میں شیخوپورہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیااور تجاوز شدہ سامان ضبط کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں