پراپرٹی خریداری کے دوران شہری سے 25 لاکھ کافراڈ

پراپرٹی خریداری کے دوران  شہری سے 25 لاکھ کافراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی خریداری کے دوران شہری کو 25 لاکھ کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔ تھانہ سٹی سمندری کے ۔۔

علاقے میں اشفاق نے پولیس کو بتایا کہ ملزم بلال اور اسکے ساتھی سے پراپرٹی خریدی ۔ ملزمان کو 25 لاکھ روپے ادا کردئیے گئے اسکے عوض جعلی دستاویزات فراہم کردی گئیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں