بجلی چوری ،5افراد پر مقد مات

 بجلی چوری ،5افراد پر مقد مات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔نذیر ، منصب، خادم ، اصغر اور جاوید نامی 5افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔نذیر ، منصب، خادم ، اصغر اور جاوید نامی 5افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں