9 مئی پر محکمہ صحت کی جانب سے خصوصی واک کا اہتمام

9 مئی پر محکمہ صحت کی جانب  سے خصوصی واک کا اہتمام

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) 9مئی کی مناسبت سے محکمہ صحت کی جانب سے بھی خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔

9 مئی کے واقعات کی مذمت اور شہدا پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار نے کی جبکہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹروبائی امراض ڈاکٹر عظیم ارشد، دیگر افسروں ا ور ملازمین اور لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے بھی ریلی میں شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں