مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرانے پرڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں غیر معیاری گیس  سلنڈر نصب کرانے پرڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس کی جانب سے مسافر وین کو روک کر چیک کیاگیا۔ جس میں نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں