نجی یونیورسٹی میں داخل ہوکر طلبا و طالبات کو ہراساں کرنیوا لا ملزم گرفتار

نجی یونیورسٹی میں داخل ہوکر طلبا و  طالبات کو ہراساں کرنیوا لا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نجی یونیورسٹی میں داخل ہوکر طلبا و طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم کو قابو کرلیاگیا۔

۔تھانہ صدر کے علاقے میں قائم نجی یونیورسٹی میں ملزم عمران کی جانب سے داخل ہوکر طلبا و طالبات کو حراساں و پریشان کیا جانے لگا۔ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ جس کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں