ٹھیکریوالا:سوئی گیس کی زیر زمین بچھائی گئی غیر قانونی پائپ لائن پکڑ ی گئی

ٹھیکریوالا:سوئی گیس کی زیر زمین  بچھائی گئی غیر قانونی پائپ لائن پکڑ ی گئی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز ڈسٹری بیوشن آفس سرگودھا روڈ فیصل آباد کی ٹیم کی کارروائی،زیر زمین بچھائی گئی غیر قانونی پائپ لائن پکڑ لی۔۔۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس آفس سرگودھا روڈ کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر 78 ج۔ب جودی میں کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین بچھائی گئی غیر قانونی لائن پکڑ لی اور محکمہ کی ڈسٹری بیوشن لائن کو نقصان پہچانے میں ملوث ملزمان محمد علی ،نذیر احمد ،اسلم ،شکیل احمد کے خلاف   مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں