باپ بیٹے پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد

باپ بیٹے پر ڈنڈوں  سوٹوں سے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹے کو ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے لہولہان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ۔

جڑانوالہ کے علاقے چکنمبر428 گ ب میں عبداللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسے اور اس کے بیٹے کو ملزم بابر عثمان اور دیگر نے قابو کرلیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں