عدالت میں بوگس کاغذات جمع کروانے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

عدالت میں بوگس کاغذات جمع  کروانے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالت میں بوگس کاغذات جمع کروانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم مقامی عدالت میں ملزم کی جانب سے کار کی سپرداری حاصل کرنے کے لئے مبینہ طورپر جعلی اور بوگس کاغذات تیار کرکے عدالت میں جمع کروادئیے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں