آرکیٹکیٹ فیصل آباد کا اجلاس آئی اے پی کے قیام پر مشاورت

آرکیٹکیٹ فیصل آباد کا اجلاس   آئی اے پی کے قیام پر مشاورت

پینسرہ(نمائندہ دنیا)آرکیٹکیٹ فیصل آباد کے ممبران کا اجلاس نجی ہوٹل میں منعقد ہوا،سینئر آرکیٹیکٹ و سابق ٹاؤن پلاننگ آفیسر یٰسین کسانہ کی زیر قیادت اجلاس ۔

جس میں آرکیٹیکٹ عبداللہ،زاہد و دیگر نے شرکت کی۔ انہوں نے کہ حکومت آرکیٹیکٹ شعبہ کی جانب توجہ دے تو کنٹریکشن سے لاکھوں افراد کو روز گار مل سکتا ہے ، انہوں کہا کہ آئی اے پی انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکچر کے قیام سے شعبہ میں بہتری آئے گی ،آئی اے پی کے قیام سے شعبہ میں نئے آنے والوں کے فائدہ ہوگا اور سیکھنے کا موقع ملے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں