کمشنر کپ ٹی ٹونٹی انٹر ڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ڈویژنل پبلک سکول وکالج کی ٹیم کو ٹرافی پیش

 کمشنر کپ ٹی ٹونٹی انٹر ڈسٹرکٹ فلڈ  لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ڈویژنل  پبلک سکول وکالج کی ٹیم کو ٹرافی پیش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت کمشنر کپ ٹی ٹونٹی انٹر ڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ڈویژنل پبلک سکول وکالج کی ٹیم کے۔۔۔

کپتان کو کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے اپنے آفس میں ٹرافی پیش کی۔ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن مصوراحمد خان نیازی اور پرنسپل ڈی پی ایس شاہد محمود بھی موجود تھے ۔کمشنر نے ونر ٹیم کو مبارکباد دی اورانٹر ڈسٹرکٹ فلڈ لائٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں