گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم عادل سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم عادل سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں