شہری کی حویلی سے مویشی چوری

 شہری کی حویلی سے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 61 گ ب میں طاہر اقبال نامی شہری کی حویلی سے ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 61 گ ب میں طاہر اقبال نامی شہری کی حویلی سے ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں