ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں لڑائی ، فائرنگ ، شہری زخمی

ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے  میں لڑائی ، فائرنگ ، شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائر لگنے سے شہری زخمی ہوگیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے محمدی چوک میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ جس کی زد میں آکر عادل نامی شہری زخمی ہوگیا۔ سٹی پولیس آفیسرکی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرنے کے ساتھ ملز موں کی گرفتاری کا بھی حکم دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں