اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے

 اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے  والے دکانداروں کو بھاری جرمانے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز پرائس کنٹرول میکنزم پر عملدرآمد کے لئے سرگرم ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنرصدر رنگزیب گورایہ نے پھل وسبزیاں اورکریانہ کی اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے ۔انہوں نے پٹرول پمپس پر وزن کے پیمانے بھی چیک کئے اور واضح کیا کہ ہیراپھیری سے باز رہا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں