گوجرہ :ڈکیتی و چوری کی واردات،شہری لاکھوں نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم

گوجرہ :ڈکیتی و چوری کی واردات،شہری  لاکھوں نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ گوجرہ کے محلہ سراج ٹاؤ ن کا تنویر حسین موٹر سا ئیکل پر جھنگ سے گوجرہ آ رہا تھا کہ جھنگ روڈ پر چک نمبر 429 ج ب کے قریب تین مسلح ڈا کو ؤ ں نے اس سے ڈیڑھ لا کھ روپے نقدی و موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔ علاوہ ازیں تھانہ صدر کے ہی علاقہ میں چک نمبر 370 ج ب کے رہائشی علی رضا کی موٹر سا ئیکل چک نمبر 98 ج ب میں منعقدہ کبڈی میچ دیکھنے کے دوران گراؤنڈ سے چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں