گوجرہ :معمولی تنازع پرفائرنگ 2 دوست شدید زخمی ،ملزمان فرار

گوجرہ :معمولی تنازع پرفائرنگ 2 دوست شدید زخمی ،ملزمان فرار

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)معمولی تنازع پر ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 نوجوا نو ں کو شدید زخمی کردیا ۔

 معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 360 ج ب اضافی آ بادی کے محمد نبیل سے ملنے اسکا دوست یاسر آ یا ہوا تھا کہ گاؤ ں مذکور کے خا لد جبار اور نواز وغیرہ نے آکر ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں نبیل اور یاسر شدید زخمی ہو گئے ،جنہیں فوری طور پر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا،الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد میں انکی حالت نازک بیا ن کی جا تی ہے ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں