شہری کی موٹر سائیکل چوری

شہری کی موٹر سائیکل چوری

جکھڑ (سٹی رپورٹر)شہری کی گلی میں کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق محلہ چاہ باغ والا کے۔

 رہائشی محمد سہیل اختر نامی شخص نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر محلہ اسلام نگر کسی سے ملنے گیا جہاں اس نے گلی میں موٹر سائیکل کھڑی کی جسے نامعلوم چور لے کر فرار ہو گئے ۔ تھانہ سٹی پولیس کمالیہ نے تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں