ینگ نرسز کی جانب سے احتجاج ختم

 ینگ نرسز کی جانب سے احتجاج ختم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں سٹاف نرس اقصی کی ضمانت پر رہائی کے بعد ینگ نرسز فیڈریشن نے۔

 احتجاج ختم کردیا  ۔وائے این ایف الائیڈ ہسپتال ٹو کی صدر اعجاز فاطمہ کا کہنا تھا کہ سٹاف نرس اقصی کو مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے کے معاملے میں جان بوجھ کر پھنسایا گیا ، اصل ذمہ دار سی ای او ہیلتھ خانیوال اور سیکرٹری ہیلتھ ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں