ماموں کانجن:سات سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش،ملزم گرفتار

ماموں کانجن:سات سالہ بچے  سے بد فعلی کی کوشش،ملزم گرفتار

ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)اوباش شخص کیسات سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش،پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق خالد محمود سکنہ لکڑ منڈی کا 7 سالہ بیٹا (ع) گلی میں کھیل رہاتھا کہ اوباش عمر فاروق سکنہ جگرانوالہ چوک ورغلا کر اسے اپنی دکان میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگاتاہم بچے کے شوروواویلا کرنے پر اہل محلہ اکھٹے ہوگئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ مقامی پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں