مسلح افراد نے چلتے ٹریکٹر کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا

مسلح افراد نے چلتے ٹریکٹر کو  فائرنگ کرکے تباہ کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح افراد نے چلتے ٹریکٹر کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔تھانہ کر کے علاقہ موضع ٹاہلی کھچیاں میں اللہ یار نامی شخص ٹریکٹر پر جا رہا تھا۔۔۔

 کہ اس دوران مخالفین میں شامل سات افراد نے اسے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر فائرنگ کردی جس سے ٹریکٹر کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں