فیسکو کا نادھندہ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑا گیا

فیسکو کا نادھندہ ڈائریکٹ تاریں لگا  کر بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑا گیا

سمندری(نمائندہ دنیا)فیسکو کا نادھندہ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے گاؤں چک 174 گ ب میں بہادر نامی شخص جو کہ فیسکو سمندری کا نادھندہ ہے اور اس کے ذمہ 124364روپے واجب الادہ ہیں فیسکو اہلکاروں نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہو ئے پکڑ لیا پولیس نے رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں