اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کی میٹنگ عوامی بہبود کے اقدامات پر بریفنگ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کی میٹنگ  عوامی بہبود کے اقدامات پر بریفنگ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ شاہد بشیر نے تحصیل بھر کے افسروں سے میٹنگ کی اور عوامی بہبود کے اقدامات پر بریفنگ لی۔۔۔

 انہوں نے مون سون پلان پر عملدرآمد کی تاکید کی اور کہا کہ ممکنہ بارشوں کی صورتحال میں نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کے تیز رفتار نکاس کے ساتھ سیوریج سسٹم کو بحال رکھا جائے اسسٹنٹ کمشنر نے ریونیو ریکوریز کے اہداف کی تکمیل کی تاکید کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں