گوجرہ:اوباش کی تیرہ سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش

گوجرہ:اوباش کی تیرہ سالہ  بچے سے بدفعلی کی کوشش

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )اوباش نوجوان کی تیرہ سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش۔چک نمبر 179گ ب کی سمیرہ بی بی نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کر اتے ہوئے موقف اختیارکیا کہ۔۔۔

 اس کا تیرہ سالہ بیٹا عبدالسبحان گاؤں مذکور کے اوباش نوجوان آصف کوکمپیوٹرکا سافٹ وئیراپ ڈیٹ کروانے کے لئے اپنی بیٹھک میں لایا تو ملزم سبحان نے بچے کے ساتھ زیادتی کی کو شش کی تاہم بچے کے شور مچانے پر بعض افراد جمع ہو گئے جنہیں دیکھ کر ملزم فرارہو گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلا ش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں