جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 189رب کے قریب پولیس نے احسان کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 189رب کے قریب پولیس نے احسان کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں