بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے ڈی بلاک میں فیسکو ٹیم نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کوبجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے ڈی بلاک میں فیسکو ٹیم نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کوبجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں