بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں جمیل کو ملزم جنید نے 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں جمیل کو ملزم جنید نے 30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں