شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر دھمکیاں ، فائرنگ

شہری کو سابقہ رنجش کی  بنا پر دھمکیاں ، فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر گن پوائنٹ پر دھمکیاں دینے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی۔

۔تھانہ کوتوالی کے علاقے ریگل روڈ پر سہیل وحید نے پولیس کو بتایا کہ ریگل روڈ پر ملز موں کی جانب سے قابو کرکے گن پوائنٹ پر جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ اس دوران ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس بھی پھیلا یا جانے لگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں