اراضی ریکارڈ سنٹر میں آئے شہری کی جیب کا صفایا

اراضی ریکارڈ سنٹر میں آئے  شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اراضی ریکارڈ سنٹر میں آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے ۔

علاقے اراضی ریکارڈ سنٹر میں کام کے سلسلہ میں آئے طاہر حمید نامی شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں