لیگی رہنما عرفان منان کا ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ

 لیگی رہنما عرفان منان کا  ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت  زار سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگی رہنما میاں عرفان منان نے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ کیا۔

اور طالبات کو مختلف شعبوں میں ہنر مند بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا منیجر ادارہ زاہدہ ناز نے صنعت زار میں کورسز کی تفصیلات اور کلاسز کے بارے میں آگاہ کیا۔مسلم لیگی رہنما نے صنعت زار کی سروسز کو سراہا اور کہا کہ ادارہ کو مزید وسائل کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں