سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف پولیس ٹیم پر تشدد

سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف پولیس ٹیم پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف پولیس ٹیم کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے فتیانہ کے قریب پولیس سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف تھی کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے اہلکاروں سے مزاحمت کرتے ہوئے انہیں کام سے روک دیاگیا اور اس دورن دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں