فیسکو کمپیوٹر سنٹر کے ڈائریکٹر عبدالحئی کو ترقی دے دی گئی

فیسکو کمپیوٹر سنٹر کے ڈائریکٹر عبدالحئی کو ترقی دے دی گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو کمپیوٹر سنٹر کے ڈائریکٹر عبدالحئی کو سکیل 19سے سکیل 20میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت ترقی دیدی گئی۔

فیسکو بورڈ کی ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کی سفارشات، بورڈ آف ڈائریکٹرز اور چیف ایگزیکٹو فیسکو کی منظوری کے بعد ان کی اپ گریڈیشن کا تحریری نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں