جنگ :زمین کے تنازعہ پر جھگڑا،3بھائی شدید زخمی

جنگ :زمین کے تنازعہ پر  جھگڑا،3بھائی شدید زخمی

جنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) زمین کے تنازعہ کی وجہ سے جھگڑا ،3بھائی شدید زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ خوشاب روڈ کریاں والا میں زمین کے تنازعہ کی وجہ سے جھگڑا ہو گیا ،جھگڑے کی وجہ سے اکرم،اسلم اور سیف اللہ شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو1122نے  زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں