مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنیوالا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر  نصب کرنیوالا ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور حوالات پہنچ گیاتھانہ۔۔۔

 روشن والا کے علاقہ 243 رب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران وین کو روکا جسکی جانچ کے دوران عقبی سیٹ کے نیچے غیر معیاری اور ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر نصب پایا گیا۔ پولیس نے وین ڈرائیور شکیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں