صوفی خدا بخش نور ؒ قادری کے عرس کی تقریبات20فروری کو ہو نگی
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ کے روحانی پیشوا صوفی قبلہ خدا بخش نور ؒ قادری چشتی کے 47ویں سالانہ 2روزہ عرس مبارک کی تقریبات 20اور 21فروری2025 کو ۔۔۔
دربار شکوری موضع عنایت شاہ پیر محل روڈ کمالیہ میں معروف اسلامک سکالر زیب سجادہ حضرت قبلہ پیر قمر الشکور احمد صاحب کی زیر صدارت منعقد ہو رہی ہیں ، پروگرام کے مطابق اس موقع پر مزار شریف پر چادر پوشی کی رسم ادا کی جائے گی۔