تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ میں کروڑوں کی چوری

تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ  میں کروڑوں کی چوری

چک جھمرہ (نامہ نگار)تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 191 رب میں ڈرائی پورٹ کے مین گیٹ سے نامعلوم چور اڑھائی کروڑ مالیت کے کپڑے سے بھرا کنٹینر لے اڑے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 202ر ب کے رہائشی تنویر الحسن اور محمد سہیل نے ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ نامعلوم چور ان کا کپڑے سے بھرا کنٹینر لے گئے ہیں جس کی مالیت 7 لاکھ روپے تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں