خصوصی بچوں میں عیدی گفٹ تقسیم
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے خصوصی بچوں میں سپیشل عیدی گفٹس تقسیم کردیئے گئے۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنرز اشفاق رسول،شازیہ رحمن،سعدیہ جمال نے چنیوٹ،لالیاں اور بھوآنہ میں قائم سپیشل ایجوکیشن سنٹرزکا دورہ کیا اور خصوصی بچوں کوڈھیروں دعاؤں کے ساتھ عید کے گفٹس تقسیم کئے ۔