بچوں سے جبری مشقت کرانے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے جبری مشقت کرانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت روڈ پر لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیم کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا تو اس دوران دکاندار کو کم عمر بچوں سے جبری مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔