بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے رندھاوا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثات کا سبب بن سکتا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں