فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ غوثیہ آباد میں نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں، بریکر، پاور لوم یونٹس، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں