ٹو بہ :سابق آفیسر لوکل گو ر نمنٹ محمد شکیل انتقال کر گئے ،سپردخاک
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ریٹائرڈ ڈسٹر کٹ آفیسر لوکل گو ر نمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد شکیل گذشتہ روز انتقال کر گئے۔۔۔
مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو محلہ اسلام پورہ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔