خواتین کے حقوق کا تحفظ،ویمن پروٹیکشن سنٹر کی آگاہی مہم جاری

خواتین کے حقوق کا تحفظ،ویمن  پروٹیکشن سنٹر کی آگاہی مہم جاری

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ویمن پروٹیکشن سنٹر کے زیراہتمام خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں تشدد سے بچانے کے لیے عوامی رویوں میں تبدیلی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔

 اسی ضمن میں آگاہی کے مختلف ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں اور مختلف رکشوں کے بیک پر بینرز آویزاں کرائے گئے ہیں۔ویمن پروٹیکشن آفیسر کنول شہزادی نے بتایا کہ 16 روزہ تقریبات کے سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں