ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا سالانہ سپورٹس گالا، انعامات تقسیم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا  سالانہ سپورٹس گالا، انعامات تقسیم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیرِ اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کی تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی ای او ایجوکیشن راؤ عبدالکریم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 طلبا و طالبات نے کھیلوں میں بھرپور توانائی، نظم و ضبط اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تقریب کے دوران راؤ عبدالکریم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن محمد وسیم ساجد کے ہمراہ جیتنے والے اور پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں