پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے 2کروڑ کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے حمید پیلس کے قریب مشتاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز موں نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کے دوران اسے پراپرٹی کی خرید و فروخت کا جھانسہ دے کر 2کروڑ روپے سے زائد مالیت کی رقم ہتھیالی اور اس کے بدلے میں جعلی اور بوگس دستاویزات اسے فراہم کر دیئے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔