اسلحے کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کے نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 216 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔